کراچی: پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

کراچی: شہر قائد میں جنسی ہوس کی تسکین کے لئے حوا کی بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے تھانہ فریئر کی حدود میں پیش آیا، جہاں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سے مبینہ طور پر زیادتی کی گئی ہے، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس فوری طور پر حرکت میں آئی اور قبیح فعل میں ملوث جنسی درندے کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ ملزم کے گھر میں پیش آیا، متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کو طبی معائنہ کیلئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، میڈیکل رپورٹ سامنےآنےپرصورتحال واضح ہوگی۔
The post کراچی: پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3nnsC8v
No comments