اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم کو صاف انکار کر دیا
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے اسرائیلی وزیراعظم کی ہنگامی حکومت میں شمولیت کی تردید کر دی۔
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی ہنگامی حکومت میں شامل نہیں ہوں گا انتہائی دائیں بازوکی جماعتوں کو سیکیورٹی کابینہ میں شامل نہ کیاجائے۔
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں سیکیورٹی کابینہ میں نہیں ہوں گا تو حصہ بنوں گا۔
اپوزیشن رہنما لیپڈ نے پہلے کہا تھا کہ وہ اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہنگامی حکومت بنانے کے لیے تیار ہیں لیکن صرف اس صورت میں جب نیتن یاہو کی مخلوط حکومت میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کو سیکیورٹی کابینہ میں شامل نہ کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ میری پیشکش ابھی بھی برقرار ہے آئیے انتہا پسندوں کو حکومت سے ہٹائیں اور ایک سمجھدار، وسیع، مضبوط اور موثر افواج میں شامل ہوں۔
from عالمی خبریں Archives - ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/Ro9w8Vx
No comments