Breaking News

سعودی ریال کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

ریاض : سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق ہفتہ 02 دسمبر 2023 کو سعودی ریال کے ایکسچینج ریٹ میں کمی سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا، ریال کی قیمت 5 پیسے کم ہوگئی، بنگلہ دیشی ٹکے کی قدر گرگئی جبکہ بھارتی روپیہ مستحکم ہوا ہے۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 5 پیسے سستا ہوکر 75.98روپے پر آگیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 22.23 روپے پر مستحکم ہے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں ریال کی قیمت 3 پویشہ اضافے سے 29.35 ٹکے پر آگیا۔

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق بدھ دو دسمبر 2023ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔

پاکستان

فوری (بینک الجزیرہ): 75 روپے 18 پیسے ، فیس: 10 ریال

ایس ٹی سی پے: 74 ریال 95 پیسے ، فیس: 17.25 ریال

تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 75 روپے 12 پیسے ، فیس: 10 ریال

ویسٹرن یونین: 75 روپے 32 پیسے، فیس: 23 ریال

منی گرام : 75 روپے 16 پیسے، فیس: 23 ریال

ٹیلی منی(اے این بی) : 75 روپے 08 پیسے، فیس: 15 ریال



from عالمی خبریں Archives - ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/T9px37k

No comments