لبنانی آرمی چیف پاکستانی فیلڈ مارشل کی دعوت پر دورہ پاکستان کیلیے روانہ
بیروت (6 جون 2026): لبنانی آرمی چیف روڈولف ہیکل فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی دعوت پر پاکستان کیلیے روانہ ہوگئے۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج نے بتایا کہ ملکی فوج کے سربراہ کمانڈر جنرل روڈولف ہیکل پاکستان کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
لبنانی فوج کے مطابق یہ دورہ جنرل روڈولف ہیکل کے پاکستانی ہم منصب فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔
from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/tVn0x2c
No comments